Niazi TV App 8.0 Version Download Now | Niazi TV App Features

Niazi TV App 8.0 Version Download Now | Niazi TV App Features

Niazi TV App 8.0 Version Download Now | Niazi TV App Features

 Niazi TV Version 8.0 Download Apk Free

Download Link: 1
Download Link: 2
 Niazi TV Version 8.0
نیازی ٹی وی کیا ہے ؟

یہ ایک  Android Mobile App ہے جس میں آپ 100 سے زیادہ ٹی وی چینل دیکھ سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ اس میں 70 سے زیادہ ایسے چینل ہیں جو آپ جاز کی سم پر بغیر کسی پیکج کے مفت دیکھ سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ اس میں 100 سے زیادہ ڈرامے اور 500 فلمیں شامل کی گئی ہیں جو کہ آپ جاز کی سم پر بغیر کسے پیکج کے مفت دیکھ سکتے ہیں۔ صرف یہی نہیں، اس ایپ میں روزانہ کی بنیاد پر نئی فلمیں، گانے اور ٹی وی چینل شامل کیے جاتے ہیں جو کہ آپ مفت دیکھ سکتے ہیں۔
نیازی ٹی وی کے اہم فیچرزکیا ہیں ؟
نیازی ٹی وی کے مندرجہ ذیل فیچرز ہیں۔
  • اس میں میں 70 سے زیادہ پاکستانی چینل شامل ہیں جو کہ جاز کی سم پر بالکل مفت ہیں۔ ( دوسرے نیٹ ورک پر نیٹ پیکج کے ساتھ دیکھ سکتے ہیں)
  • اس ایپ میں آپ دُنیا کی کوئی بھی کرکٹ ہو، اُس کے لائیو سکور دیکھ سکتے ہیں۔
  • اس میں 20 سپورٹس چینل شامل کیے گئے ہیں جس پرآپ ہر قسم کا کھیل دیکھ سکتے ہیں۔
  • اس ایپ میں 40 سے زیادہ انڈین چینل شامل کیے گئے ہیں۔
  • اس ایپ میں 30 Paid Channels شامل کیے گئے ہیں ۔
  • اس ایپ میں 15 FM Radio Stations ہیں جو کہ آپ سُن سکتے ہیں۔
  • 500 سے زیادہ اس ایپ میں Hollywood, Bollywood, Lollywood فلمیں شامل کی گئی ہیں جو کہ جاز کی سم پر مفت ہیں ۔
  • 70 سے زیادہ مقبول ترین ڈرامے ایپ میں شام کیے گئے ہیں جو کہ جاز کی سم پر مفت ہیں۔
  • سب سے پسندیدہ ٹی وی شوز اس ایپ کا حصہ ہیں۔ جیسا کہ Coke Studio,  Wrestling, Mazaq Raat, Siasi Theater وغیرہ سرفہرست ہیں۔
  • اس کے علاوہ بچوں کے لئے فری کارٹون ایپ میں شامل کیے گئے ہیں۔
  • صرف یہی نہیں اس میں بہت سے گانے شامل کیے گئے ہیں جو کہ بہت ہی مقبول ہیں۔
  • نیازی ٹی وی میں 20 سے زیادہ مشہور گیمیں ایپ میں شامل کی گئی ہیں جو کہ آپ ایک ہی ایپ کے اندر کھیل سکتے ہیں۔
نیازی ٹی میں اس کے علاوہ بہت کچھ بہت جلد شامل کیا جائے گا۔
نیازی ٹی وی کو ڈاون لوڈ ہونے کے بعد انسٹال کیسے کیا جائے؟
سب سے پہلے آپ کے پاس جو فائل ڈاون لوڈ ہو اُس کو اوپن کریں اور انسٹال کرلیں۔ جب مکمل انسٹال ہو جائے تو آپ اپنا (Data Connection) یا (Wifi) آن کرلیں جس میں آپ کا نیٹ پیکج ہو۔ اُس کے بعد نیازی ٹی وی ایپ کو اوپن کریں تو ایپ کا ڈیٹا لوڈ ہونا شروع ہوجائے گا۔ کچھ دیر میں ایپ اوپن ہو کے آجائے گی۔ اُس کے بعد باری باری ہر ایک سیکشن کو کھولیں اور انتظار کریں جب تک ساری تصویریں لوڈ نہیں ہو جاتی۔  اس طرح آپ کی ایپ مکمل انسٹال ہو جائے گی۔ بھر بعد میں آپ اس کو بغیر نیٹ پیکج والی سم پر بھی استعمال کر سکتے ہیں۔

نیازی ٹی وی اپ ڈیٹ (Update)  کیسے کیا جائے؟
آپ کو ہماری سب سے نئی ایپ یعنی کہ (Niazi TV Version 8.0) ایک ہی بار موبائل میں انسٹال کرنا ہوگی۔ اس کے بعد آپ اس ایپ کو روزانہ اپ ڈیٹ کریں تاکہ نئی آنے والی چیزیں آپ کی ایپ میں آجائیں۔ اپ ڈیٹ (Update) کا آسان طریقہ یہ ہے کہ آپ اُس سم کا (Data Connection) آن کریں جس میں نیٹ پیکج موجود ہو۔ اور پھر ہمار ایپ کو اوپن کریں ۔ اس طرح نئ چیزیں ایپ کے اندر لوڈ ہو جائیں گی جو کہ آپ بعد میں بغیر نیٹ پیکج والی سم پر مفت دیکھ سکیں گے۔

نیازی ٹی وی ایپ کو یہاں سے ڈاون لوڈ کریں-

بہت اہم اعلان: نیازی ٹی وی دیکھنے والے تمام لوگ یہ بات نوٹ فرما لیں کے اب نیازی ٹی وی کی پُرانی ایپ میں کوئی نئی چیز شامل نہیں کی جائے گی۔ تمام نئی چیزیں اور فری سپورٹس چینل صرف ہماری اس نئی ایپ (Niazi TV Version 8.0 ) میں شامل کی جائیں گی۔ براہِ مہربانی اس ایپ کو مزید بہتر بنانے کے لئے ہمیں اپنے مشورے ضرور دیں۔ مشورہ نیچے دیے گئے کمنٹس بکس میں دیں۔

Comments

Popular posts from this blog

wondershare filmora 10 license key and registration code 2022

New Update Filmora 9.5

Filmora Data Recovery 8.5.2 Registration Code

Filmora 9.2 Product Key Full Free Download

Labels

Show more